Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1225,TotalNo:5876


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
سوتے وقت گھر میں آگ نہ چھوڑی جائے۔
حدیث نمبر
5876
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ کَثِيرٍ هُوَ ابْنُ شِنْظِيرٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمِّرُوا الْآنِيَةَ وَأَجِيفُوا الْأَبْوَابَ وَأَطْفِئُوا الْمَصَابِيحَ فَإِنَّ الْفُوَيْسِقَةَ رُبَّمَا جَرَّتْ الْفَتِيلَةَ فَأَحْرَقَتْ أَهْلَ الْبَيْتِ
قتیبہ، حماد، کثیر، حضرت جابر بن عبد ﷲ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے برتن ڈھک کر رکھو اور دروازے بند کردیا کرو، اور چراغوں کو گل کردیا کرو، اس لئے کہ چوہا اکثر بتی کو کھینچ کے لے جاتا ہے اور گھر والوں کو جلا دیتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment