Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1224,TotalNo:5875


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
سوتے وقت گھر میں آگ نہ چھوڑی جائے۔
حدیث نمبر
5875
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ احْتَرَقَ بَيْتٌ بِالْمَدِينَةِ عَلَی أَهْلِهِ مِنْ اللَّيْلِ فَحُدِّثَ بِشَأْنِهِمْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ هَذِهِ النَّارَ إِنَّمَا هِيَ عَدُوٌّ لَکُمْ فَإِذَا نِمْتُمْ فَأَطْفِئُوهَا عَنْکُمْ
محمد بن علاء، ابواسامہ، برید بن عبد ﷲ ، ابوبردہ، حضرت ابوموسیٰ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ ایک گھر مدینہ میں، گھر والوں سمیت رات کو جل گیا ان لوگوں کا وقعہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کیا گا تو آپ نے فرمایا کہ یہ آگ تمہاری دشمن ہے، اس لئے جب تم سونے لگو تو اس کو بجھا دیا کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment