کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
کسی ضرورت کی وجہ سے قصداً تیز چلنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5858
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَهُ قَالَ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَصْرَ فَأَسْرَعَ ثُمَّ دَخَلَ الْبَيْتَ
ابو عاصم، عمر بن سعید، ابن ابی ملیکہ، عقبہ بن حارث رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کی نماز پڑھی، تو جلدی کی پھر اپنے گھر میں داخل ہوئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment