Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1206,TotalNo:5857


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
اپنے ساتھیوں کے سامنے تکیہ لگا کر بیٹھے کا بیان۔
حدیث نمبر
5857
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ مِثْلَهُ وَکَانَ مُتَّکِئًا فَجَلَسَ فَقَالَ أَلَا وَقَوْلُ الزُّورِ فَمَا زَالَ يُکَرِّرُهَا حَتَّی قُلْنَا لَيْتَهُ سَکَتَ
مسدد نے بواسطہ بشر اس طرح حدیث بیان کی، کہ آپ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ تکیہ لگائے ہوئے تھے، پھر بیٹھ گئے اور فرمایا کہ سن لو جھوٹ سے بچو اور اس کو بار بار فرماتے رہے یہاں تک کہ ہم نے کہا کاش آپ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ خاموش ہو جاتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment