کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
حدیث نمبر
5881
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ مِنْکُمْ فَقَالَ فِي حَلِفِهِ بِاللَّاتِ وَالْعُزَّی فَلْيَقُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَمَنْ قَالَ لِصَاحِبِهِ تَعَالَ أُقَامِرْکَ فَلْيَتَصَدَّقْ
یحییٰ بن بکیر، لیچ، عقیل، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے جو شخص لات و عزیٰ کی قسم کھائے تو اس کو لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہنا چاہئے اور جو شخص اپنے ساتھی سے کہے آؤ جواء کھیلیں تو اس کو صدقہ کرنا چاہئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment