Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1229,TotalNo:5880


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
بڑے ہونے کے بعد ختنہ کرانے اور بغل کے بال اکھاڑنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5880
حدثنا محمد بن عبد الرحيم قال اخبرنا عباد بن موسی قال حدثنا اسماعيل بن جعفر عن اسرائل عن ابی اسحاق عن سعيد بن جبير قال سئل ابن عباس مثل من انت حين قبض النبی صلی الله عليه وسلم قال انا يؤمئذ مختون قال وکانوا لا يختمون الرجل حتی يدرک وقال ابن ادريس عن ابيه عن ابی اسحاق عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قبض النبی صلی الله عليه وسلم واناختين
محمد بن عبدالرحیم، عباد بن موسی اسماعیل بن جعفر، اسرائیل، ابواسحاق، سعید بن جبیر سے روایت کرتے ہیں حضرت ابن عباس سے پوچھا گیا کہ جس وقت نبی صلی ﷲ کی وفات ہوئی اسوقت تمہاری عمر کیا تھی، تو انہوں نے جواب دیا کہ اس وقت میرا ختنہ ہوچکا تھا اور کہا کہ لوگ اسوقت تک ختنہ نہ کراتے جب تک کہ بالغ نہ جائے، اور ابن ادریس نے اپنے والد سے، انہوں نے ابواسحاق سے، انہوں نے سعید بن جبیر سے، انہوں نے ابن عباس سے روایت کی کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو میرا ختنہ ہوچکا تھا۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment