Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1202,TotalNo:5853


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
جب تم سے کہا جائے کہ بیٹھنے کیلئے جگہ دے دو تو تم جگہ دے دو۔
حدیث نمبر
5853
حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی أَنْ يُقَامَ الرَّجُلُ مِنْ مَجْلِسِهِ وَيَجْلِسَ فِيهِ آخَرُ وَلَکِنْ تَفَسَّحُوا وَتَوَسَّعُوا وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَکْرَهُ أَنْ يَقُومَ الرَّجُلُ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ يَجْلِسَ مَکَانَهُ
خلاد بن یحییٰ، سفیان، عبید ﷲ نافع، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ، آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے اس بات سے منع فرمایا کہ کسی شخص کو اس کی جگہ سے اٹھا دیا جائے تاکہ اس جگہ پر دوسرا آدمی بیٹھ جائے لیکن جگہ دے دو اور کشادگی پیدا کردو ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اس بات کو مکروہ سمجتے تھے کہ کوئی شخص اپنی بیٹھنے کی جگہ سے اٹھایا جائے، پھر اس کی جگہ پر آپ بیٹھ جائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment