Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1201,TotalNo:5852


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
کوئی شخص کسی کو اس کے بیٹھنے کی جگہ سے نہ اٹھائے۔
حدیث نمبر
5852
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُقِيمُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ يَجْلِسُ فِيهِ
اسمٰعیل بن عبد ﷲ ، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ آنحضرت رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کوئی شخص کسی کو اس کے بیٹھنے سے نہ اٹھائے، تاکہ آپ اس جگہ پر بیٹھ جائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment