کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
اس چیز کا بیان جو عمارتوں کے متعلق منقول ہے۔
حدیث نمبر
5879
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اخْتَتَنَ إِبْرَاهِيمُ بَعْدَ ثَمَانِينَ سَنَةً وَاخْتَتَنَ بِالْقَدُومِ مُخَفَّفَةً قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ وَقَالَ بِالْقَدُّومِ وَهُوَ مَوْضِعٌ
ابوالیمان، شعیب بن ابی حمزہ، ابوا لزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام نے اسی برس کے بعد قدوم میں (یاقدوم آلہ کے ذریعہ) ختنہ کریا، ہم سے قتیبہ نے بواسطہ مغیر، ابوالزناد جو حدیث روایت کی، اس میں قدوم کا لفظ (بتشدید) تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment