Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1204,TotalNo:5855


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
ہاتھ سے احتباء کا بیان۔
حدیث نمبر
5855
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي غَالِبٍ أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفِنَائِ الْکَعْبَةِ مُحْتَبِيًا بِيَدِهِ هَکَذَا
محمد بن ابی غالب، ابراہیم بن منذر، حزامی، محمد بن فلیح، فلیح، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں میں نے رسول ﷲ کو دیکھا کہ صحن کعبہ میں اس طرح اپنے ہاتھ سے احتباء (یعنی دونوں گھٹنوں کوکھڑا کرکے سرین کے بل بیٹھنا) کر کے بیٹھے ہوئے تھے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment