کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
اپنے ساتھیوں کے سامنے تکیہ لگا کر بیٹھے کا بیان۔
حدیث نمبر
5856
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا أُخْبِرُکُمْ بِأَکْبَرِ الْکَبَائِرِ قَالُوا بَلَی يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْإِشْرَاکُ بِاللَّهِ وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ
علی بن عبد ﷲ بشر بن مفضل، جریری، عبدالرحمن بن ابی بکرہ ابی بکرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کیا میں تم کو سب سے بڑے گناہ نہ بتلا دوں، لوگوں نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم، آپ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا، ﷲ کا شریک ٹھہرانا اور والدین کی نافرمانی کرنا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment