کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو عتاب کے سبب لوگوں کی طرف متوجہ ہو
حدیث نمبر
5687
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ هُوَ ابْنُ أَبِي عُتْبَةَ مَوْلَی أَنَسٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشَدَّ حَيَائً مِنْ الْعَذْرَائِ فِي خِدْرِهَا فَإِذَا رَأَی شَيْئًا يَکْرَهُهُ عَرَفْنَاهُ فِي وَجْهِهِ
عبدان، عبد ﷲ ، شعبہ، قتادہ، عبد ﷲ بن ابی عتبہ (انس کے آزاد کردہ غلام) حضرت ابوسعید خدری رضی ﷲ عنہ کا بیان ہے کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پردہ والی کنواری لڑکیوں سے بھی زیادہ باحیاتھے، جب کوئی بات ایس دیکھتے جو آپ کو ناگوار ہوتی تو ہم لوگوں کو آپ کے چہرے سے معلوم ہوجاتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment