Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1018,TotalNo:5669


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
بھائی چارہ کرنے اور قسم کھانے کا بیان۔
حدیث نمبر
5669
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَبَّاحٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَبَلَغَکَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا حِلْفَ فِي الْإِسْلَامِ فَقَالَ قَدْ حَالَفَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ قُرَيْشٍ وَالْأَنْصَارِ فِي دَارِي
محمد بن صباح، اسماعیل بن زکریا، عاصم کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے پوچھا کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اسلام میں قسم نہیں ہے، تو انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے قریش اور انصار کے درمیان میرے گھر میں قسم کھلائی تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment