کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
بھائی چارہ کرنے اور قسم کھانے کا بیان۔
حدیث نمبر
5668
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَمَّا قَدِمَ عَلَيْنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَآخَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ
مسدد، یحییٰ، حمید، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ جب ہمارے پاس عبدالرحمن آئے تو آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ان کے اور سعد بن ربیع کے درمیان بھائی چارہ قائم کردیا اور نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ولیمہ کر، اگرچہ ایک بکری ہی کیوں نہ ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment