Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1200,TotalNo:5851


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
جواب میں لبیک و سعدیک کہنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5851
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا وَاللَّهِ أَبُو ذَرٍّ بِالرَّبَذَةِ قَالَ کُنْتُ أَمْشِي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَرَّةِ الْمَدِينَةِ عِشَائً اسْتَقْبَلَنَا أُحُدٌ فَقَالَ يَا أَبَا ذَرٍّ مَا أُحِبُّ أَنَّ أُحُدًا لِي ذَهَبًا يَأْتِي عَلَيَّ لَيْلَةٌ أَوْ ثَلَاثٌ عِنْدِي مِنْهُ دِينَارٌ إِلَّا أَرْصُدُهُ لِدَيْنٍ إِلَّا أَنْ أَقُولَ بِهِ فِي عِبَادِ اللَّهِ هَکَذَا وَهَکَذَا وَهَکَذَا وَأَرَانَا بِيَدِهِ ثُمَّ قَالَ يَا أَبَا ذَرٍّ قُلْتُ لَبَّيْکَ وَسَعْدَيْکَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْأَکْثَرُونَ هُمْ الْأَقَلُّونَ إِلَّا مَنْ قَالَ هَکَذَا وَهَکَذَا ثُمَّ قَالَ لِي مَکَانَکَ لَا تَبْرَحْ يَا أَبَا ذَرٍّ حَتَّی أَرْجِعَ فَانْطَلَقَ حَتَّی غَابَ عَنِّي فَسَمِعْتُ صَوْتًا فَخَشِيتُ أَنْ يَکُونَ عُرِضَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَرَدْتُ أَنْ أَذْهَبَ ثُمَّ ذَکَرْتُ قَوْلَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَبْرَحْ فَمَکُثْتُ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ سَمِعْتُ صَوْتًا خَشِيتُ أَنْ يَکُونَ عُرِضَ لَکَ ثُمَّ ذَکَرْتُ قَوْلَکَ فَقُمْتُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاکَ جِبْرِيلُ أَتَانِي فَأَخْبَرَنِي أَنَّهُ مَنْ مَاتَ مِنْ أُمَّتِي لَا يُشْرِکُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَإِنْ زَنَی وَإِنْ سَرَقَ قَالَ وَإِنْ زَنَی وَإِنْ سَرَقَ قُلْتُ لِزَيْدٍ إِنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّهُ أَبُو الدَّرْدَائِ فَقَالَ أَشْهَدُ لَحَدَّثَنِيهِ أَبُو ذَرٍّ بِالرَّبَذَةِ قَالَ الْأَعْمَشُ وَحَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ نَحْوَهُ وَقَالَ أَبُو شِهَابٍ عَنْ الْأَعْمَشِ يَمْکُثُ عِنْدِي فَوْقَ ثَلَاثٍ
عمر بن حفص، حفص، اعمش، زید بن وہب، ابوذر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے کہ میں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے سوار تھا آپ نے فرمایا اے معاذ میں نے کہا لبیک و سعد یک! پھر اسی طرح آپ نے تین بار فرمایا (پھر فرمایا) تم جانتے ہو کہ ﷲ کا بندے پر کیا حق ہے؟ (اس کا حق یہ ہے کہ) اس کی عبادت کرے اور اس کا کسی کو شریک نہ بنائے پھر تھوڑی دیر چلے، اور فرمایا اے معاذ! میں نے کہا لبیک و سعد یک آپ نے فرمایا تم جانتے ہو، کہ بندوں کا حق ﷲ پر کیا ہے جب کہ بندے اس کو کر لیں؟ وہ یہ ہے کہ ﷲ تعالیٰ ان کو عذاب نہ دے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment