کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
دیر تک سرگوشی کرتے رہنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5873
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ وَرَجُلٌ يُنَاجِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا زَالَ يُنَاجِيهِ حَتَّی نَامَ أَصْحَابُهُ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، عبدالعزیز، حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نماز (عشاء) کی اذان کہی گئی، اور ایک مرد رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے آہستہ آہستہ باتیں کر دہا تھا اور دیر تک باتیں کرتا رہا، یہاں تک کہ آپ کے صحابہ سو گئے، پھر آپ کھڑے ہوئے اور نماز پڑھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment