Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:975,TotalNo:5626


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
حسن خلق اور سخاوت کا بیان اور یہ کہ بخل مکروہ ہے۔
حدیث نمبر
5626
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَقَارَبُ الزَّمَانُ وَيَنْقُصُ الْعَمَلُ وَيُلْقَی الشُّحُّ وَيَکْثُرُ الْهَرْجُ قَالُوا وَمَا الْهَرْجُ قَالَ الْقَتْلُ الْقَتْلُ
ابوالیمان، شعیب، زہری، حمید بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ (قیامت کا) زمانہ قریب ہوتاجائے گا تو عمل کم ہوتا جائے گا، اور بخل بڑھتا جائے گا، اور ہرج میں اضافہ ہوجائے گا، لوگوں نے پوچھا کہ ہرج کیا چیز ہے؟ آپ نے فرمایا قتل، قتل-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment