کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
زندگی اور موت کے فتنوں سے پنا ہ مانگنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5945
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ کَانَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَالْهَرَمِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ
مسدد،معتمر کے والد،انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَالْهَرَمِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ (میں تیری پناہ ما نگتا ہوں، عجز سستی، بزدلی اور بہت زیادہ بڑھا پے سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں عذاب قبر سے اور تیری پناہ مانگتا ہوں، زندگی اور موت کے فتنہ سے) -
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment