کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا "ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃ فرمانا۔
حدیث نمبر
5965
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ أَکْثَرُ دُعَائِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
مسدد،عبدالوارث، عبدالعزیز، انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی اکثر دعا یہ تھی، اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ الخ یعنی اے ﷲ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر، اور آخرت میں بھلائی عطا کر، اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment