Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1315,TotalNo:5966


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
دنیا کے فتنہ سے پناہ مانگنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5966
حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَائِ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُنَا هَؤُلَائِ الْکَلِمَاتِ کَمَا تُعَلَّمُ الْکِتَابَةُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْبُخْلِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ الْجُبْنِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ أَنْ نُرَدَّ إِلَی أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْقَبْرِ
فروہ بن ابی مغراء، عبیدہ بن حمید، عبدالملک بن عمیر، مصعب بن سعد، سعد بن ابی وقاص، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم یہ کلمات اس طرح سکھا تے تھے جس طرح تم لکھنا سیکھتے ہو (اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْبُخْلِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ الْجُبْنِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ أَنْ نُرَدَّ إِلَی أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْقَبْرِ) یعنی یا ﷲ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے اور تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، اور تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات کہ بہت عمرپاؤں، اور تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کے فتنہ سے اور عذاب قبر سے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment