کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نہ تو فحش گوئی کی عادت تھی اور نہ قصداً فحش گوئی کرتے تھے
حدیث نمبر
5620
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا أَبُو يَحْيَی هُوَ فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِلَالِ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمْ يَکُنْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبَّابًا وَلَا فَحَّاشًا وَلَا لَعَّانًا کَانَ يَقُولُ لِأَحَدِنَا عِنْدَ الْمَعْتِبَةِ مَا لَهُ تَرِبَ جَبِينُهُ
اصبغ، ابن وہب، ابویحییٰ، فلیح بن سلیمان، ہلال بن اسامہ، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم گالی گلوچ کرنے والے بدگوئی کرنے والے، لعنت کرنے والے نہ تھے، ہم میں سے کسی پر اگرکبھی ناراض ہوتے تو فرماتے اس کو کیا ہوگیا ہے؟ اس کی پیشانی خاک آلود ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment