Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1274,TotalNo:5925


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
سخت مصیبت سے پناہ مانگنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5925
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي سُمَيٌّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ جَهْدِ الْبَلَائِ وَدَرَکِ الشَّقَائِ وَسُوئِ الْقَضَائِ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَائِ قَالَ سُفْيَانُ الْحَدِيثُ ثَلَاثٌ زِدْتُ أَنَا وَاحِدَةً لَا أَدْرِي أَيَّتُهُنَّ هِيَ
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، سمی، ابوصالح، حضرت ابوہریر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا، کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سخت مصیبت سے، اور بد بختی کے پانے، اور بری تقدیر اور دشمنوں کے طعنے سے پناہ مانگتے تھے، سفیان کا بیان ہے کہ حدیث میں تین باتیں تھیں، اس پر میں ایک زیادہ کردی مجھے یاد نہیں ان میں کون ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment