Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1042,TotalNo:5693


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
اللہ تعالی کے احکام میں غضب اور سختی جائز ہے۔
حدیث نمبر
5693
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ أَدْرَکَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فِي رَکْبٍ وَهُوَ يَحْلِفُ بِأَبِيهِ فَنَادَاهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاکُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِکُمْ فَمَنْ کَانَ حَالِفًا فَلْيَحْلِفْ بِاللَّهِ وَإِلَّا فَلْيَصْمُتْ
قتیبہ، لیث، نافع، حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ نے عمر بن خطاب کو سواریوں میں پایا اور وہ اپنے باپ کی قسم کھارہے تھے، تو آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے پکارکر فرمایا کہ سن لو! ﷲ تعالی تمہیں باپ کی قسم کھانے سے منع فرماتا ہے، جس شخص کو قسم کھانی ہو تو ﷲ کی قسم کھائے ورنہ چپ رہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment