Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1279,TotalNo:5930


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
بچوں کیلئے برکت کی دعا کرنے اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5930
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ الْجَعْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سَمِعْتُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ يَقُولُ ذَهَبَتْ بِي خَالَتِي إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ ابْنَ أُخْتِي وَجِعٌ فَمَسَحَ رَأْسِي وَدَعَا لِي بِالْبَرَکَةِ ثُمَّ تَوَضَّأَ فَشَرِبْتُ مِنْ وَضُوئِهِ ثُمَّ قُمْتُ خَلْفَ ظَهْرِهِ فَنَظَرْتُ إِلَی خَاتَمِهِ بَيْنَ کَتِفَيْهِ مِثْلَ زِرِّ الْحَجَلَةِ
قتیبہ بن سعید، حاتم جعد بن عبدالرحمن، سائب بن یزید رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میرے خالہ مجھے کو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں لے گئی، اور عرض کیا، کہ یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم میرا یہ بھانجا بیمار ہے آپ نے میرے سر پا ہاتھ پھیرا، اور میرے لئے برکت کی دعا فرمائی پھر وضو کیا تو میں نے آپ کے وضو کا بچا ہوا پانی پیا، پھر میں آپ کے پیچھے کھڑا ہوا تو میں نے آپ کے دونوں منڈھوں کے درمیان مہر نبوت کو دیکھا جو دلہن کے پردے کے بٹن کی طرح تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment