Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1844,TotalNo:6495


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حیلوں کا بیان
باب
خرید وفروخت میں دھوکہ دہی کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر
6495
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلًا ذَکَرَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ يُخْدَعُ فِي الْبُيُوعِ فَقَالَ إِذَا بَايَعْتَ فَقُلْ لَا خِلَابَةَ
اسماعیل، مالک، عبد ﷲ بن دینار، حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ایک شخص نے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ مجھے خرید و فروخت میں لوگ دھوکہ دیتے ہیں تو آپ نے فرمایا کہ جب تم خریدو تو کہہ دیا کرو کہ اس میں دھوکہ نہ ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment