کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
شادی شدہ زانی کوسنگسار کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6362
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی هَلْ رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ قَبْلَ سُورَةِ النُّورِ أَمْ بَعْدُ قَالَ لَا أَدْرِي
اسحاق، خالد، شیبانی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے عبد ﷲ بن اوفی سے پوچھا کہ کیا نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے سنگسار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہاں، میں نے پوچھا سورۃ نور سے پہلے یا اس کے بعد انہوں نے کہا میں نہیں جانتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment