کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
شادی شدہ زانی کوسنگسار کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6361
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ کُهَيْلٍ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حِينَ رَجَمَ الْمَرْأَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَقَالَ قَدْ رَجَمْتُهَا بِسُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
آدم، شعبہ، سلمہ بن کہیل، شعبی، حضرت علی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب حضرت علی نے جمعہ کے دن ایک عورت کو سنگسار کیا تو کہا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق سنگسار کیا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment