Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1673,TotalNo:6324


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حدود اور حدود سے بچنے کا بیان
باب
جو شخص حکم دے کہ گھر میں حد لگائی جائے اس کا بیان۔
حدیث نمبر
6324
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ جِيئَ بِالنُّعَيْمَانِ أَوْ بِابْنِ النُّعَيْمَانِ شَارِبًا فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَ بِالْبَيْتِ أَنْ يَضْرِبُوهُ قَالَ فَضَرَبُوهُ فَکُنْتُ أَنَا فِيمَنْ ضَرَبَهُ بِالنِّعَالِ
قتیبہ، عبدا لوہا ب، ایوب، ابن ابی ملیکہ، عقبہ بن حارث رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نعیمان یا نعیمان کے بیٹے کو نشہ کی حالت میں لایا گیا تو آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ان لوگوں کو جو گھر میں موجود تھے حکم دیا کہ اس کو ماریں، لوگوں نے اس کو مارا میں بھی اسکو جوتیوں سے مارنے والا تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment