کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حدود اور حدود سے بچنے کا بیان
باب
شراب پینے والے کو مارنے کے متعلق جومنقول ہے
حدیث نمبر
6323
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ فِي الْخَمْرِ بِالْجَرِيدِ وَالنِّعَالِ وَجَلَدَ أَبُو بَکْرٍ أَرْبَعِينَ
حفص بن عمر، ہشام، قتادہ حضرت انس آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم ح آدم شعبہ قتا دہ حضرت انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے شراب پینے والے کو چھڑیوں اور جوتیوں سے مارا ہے اور حضرت ابوبکر نے چالیس کوڑے لگائے ہیں
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment