کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خون بہا کا بیان
باب
حدیث نمبر
6430
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَی عَنْ أَبِيهِ قَالَ خَرَجْتُ فِي غَزْوَةٍ فَعَضَّ رَجُلٌ فَانْتَزَعَ ثَنِيَّتَهُ فَأَبْطَلَهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابوعاصم، ابن جریج، عطاء، صفوان، بن یعلی، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں ایک غزوہ میں نکلا تو ایک شخص نے دانت سے کاٹا اس کے اگلے دو دانت گر گئے، نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو باطل قرار دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment