کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خون بہا کا بیان
باب
دانت کے بدلے دانت ہے
حدیث نمبر
6431
حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ ابْنَةَ النَّضْرِ لَطَمَتْ جَارِيَةً فَکَسَرَتْ ثَنِيَّتَهَا فَأَتَوْا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ بِالْقِصَاصِ
انصاری، حمید، حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں نضر کی بیٹی نے ایک لڑکی کو طمانچہ مارا تو اس کے اگلے دو دانت ٹوٹ گئے، وہ لوگ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے تو آپ نے قصاص کا حکم دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment