Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1555,TotalNo:6206


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قسموں اور نذروں کا بیان
باب
اپنے باپوں کی قسم نہ کھاؤ۔
حدیث نمبر
6206
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ قَالَ سَالِمٌ قَالَ ابْنُ عُمَرَ سَمِعْتُ عُمَرَ يَقُولُ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاکُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِکُمْ قَالَ عُمَرُ فَوَاللَّهِ مَا حَلَفْتُ بِهَا مُنْذُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاکِرًا وَلَا آثِرًا قَالَ مُجَاهِدٌ أَوْ أَثَارَةٍ مِنْ عِلْمٍ يَأْثُرُ عِلْمًا تَابَعَهُ عُقَيْلٌ وَالزُّبَيْدِيُّ وَإِسْحَاقُ الْکَلْبِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ وَقَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ وَمَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمَرَ
سعید بن عفیر، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم، حضرت ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ حضرت عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ان کوکہتے ہوئے سنا کہ مجھ سے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ تعالی تمہیں اپنے باپوں کی قسم کھانے سے منع فرماتا ہے- حضرت عمر کا بیان ہے کہ قسم ہے خدا کی جب سے میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے یہ کہتے ہوئے سنا ہے نہ قصدا اور نہ بھول کرمیں نے (باپ کی) قسم کھائی، مجاہد نے کہا، اواثارہ من علم سے مراد یاثر علما ہے، عقیل وزبیدی اور اسحاق کلبی نے زہری سے اس کی متابعت میں روایت کی ہے، اور ابن عینیہ اور معمر نے بواسطہ سالم، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ حضرت عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment