کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فرائض کی تعلیم کا بیان
باب
مسلمان کافر کا اور کافر مسلمان کا وارث نہ ہوگا
حدیث نمبر
6316
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْکَافِرَ وَلَا الْکَافِرُ الْمُسْلِمَ
ابوعاصم، ابن جریج، ابن شہاب، علی بن حسین، عمر بن عثمان، حضرت اسامہ بن زید رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کسی کافر کا اور کافر مسلمان کا وارث نہیں ہوسکتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment