Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1519,TotalNo:6170


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تقدیر کا بیان
باب
نذر کا بندے کو قدر کے حوالے کردینے کا بیان
حدیث نمبر
6170
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَأْتِ ابْنَ آدَمَ النَّذْرُ بِشَيْئٍ لَمْ يَکُنْ قَدْ قَدَّرْتُهُ وَلَکِنْ يُلْقِيهِ الْقَدَرُ وَقَدْ قَدَّرْتُهُ لَهُ أَسْتَخْرِجُ بِهِ مِنْ الْبَخِيلِ
بشربن محمد، عبد ﷲ ، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ نذرآدمی کے پاس وہ چیز نہیں لاتی جو میں نے اس کی تقدیر میں نہیں لکھ دی ہے لیکن اسکے پاس تقدیر لاتی ہے اور میں نے وہ (نذر) بھی اسکی تقدیر میں لکھ دی ہے تاکہ بخیل سے (اس کا مال) خرچ کراؤں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment