Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1518,TotalNo:6169


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تقدیر کا بیان
باب
نذر کا بندے کو قدر کے حوالے کردینے کا بیان
حدیث نمبر
6169
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّذْرِ وَقَالَ إِنَّهُ لَا يَرُدُّ شَيْئًا وَإِنَّمَا يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنْ الْبَخِيلِ
ابونعیم، سفیان، منصور بن مرہ، حضرت ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے نذر ماننے سے منع فرمایا، آپ نے فرمایا کہ نذر کسی چیز کو دفع نہیں کرتی صرف اس کے ذریعہ سے بخیل کا مال خرچ ہوتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment