کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فرائض کی تعلیم کا بیان
باب
قیافہ شناسی کا بیان
حدیث نمبر
6320
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيَّ مَسْرُورًا تَبْرُقُ أَسَارِيرُ وَجْهِهِ فَقَالَ أَلَمْ تَرَيْ أَنَّ مُجَزِّزًا نَظَرَ آنِفًا إِلَی زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ وَأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ فَقَالَ إِنَّ هَذِهِ الْأَقْدَامَ بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ
قتیبہ بن سعید، لیث، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ (ایک دن) رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس خوش خوش تشریف لائے، آپ کے چہرے کے نشانات چمک رہے تھے، آپ نے فرمایا کہ کیا تم نے نہیں دیکھا مجزز نے ابھی ابھی زید بن حارثہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور اسامہ بن زید رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کو دیکھا تو کہا کہ یہ دونوں قدم ایک دوسرے سے ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment