کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
غیر شادی شدہ مرد وعورت کے درے لگائے جائیں گے۔
حدیث نمبر
6377
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی فِيمَنْ زَنَی وَلَمْ يُحْصَنْ بِنَفْيِ عَامٍ بِإِقَامَةِ الْحَدِّ عَلَيْهِ
یحییٰ، لیث، عقیل، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے غیرشادی شدہ زانی کے بارے میں ایک سال کی جلا وطنی کا فیصلہ فرمایا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment