Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1737,TotalNo:6388


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
تعزیر اور ادب کی مقدار کا بیان
حدیث نمبر
6388
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يُجْلَدُ فَوْقَ عَشْرِ جَلَدَاتٍ إِلَّا فِي حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ
عبد ﷲ بن یوسف، لیث، یزید بن ابی حبیب، بکیر بن عبد ﷲ سلیمان بن یسار، عبدالرحمن بن جابر بن عبد ﷲ ، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے تھے کہ حدود ﷲ کے سوا (کسی گناہ کی سزا) دس دروں سے زیادہ نہ ماراجائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment