کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قسموں اور نذروں کا بیان
باب
قسموں اور نذروں کا بیان۔
حدیث نمبر
6186
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ عَنْ يَحْيَی عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اسْتَلَجَّ فِي أَهْلِهِ بِيَمِينٍ فَهُوَ أَعْظَمُ إِثْمًا لِيَبَرَّ يَعْنِي الْکَفَّارَةَ
اسحق بن ابراہیم، یحییٰ بن صالح، معاویہ، یحییٰ، عکرمہ، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جوشخص اپنے گھر والوں کے معاملہ میں قسم پر مصر رہے تو وہ بہت گناہ گار ہے اس کوچاہیے کہ قسم کو پاک کرے یعنی کفارہ ادا کرے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment