Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2277,TotalNo:6928


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب

حدیث نمبر
6928
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ يُوسُفَ الْيَرْبُوعِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّکُمْ سَتَرَوْنَ رَبَّکُمْ عِيَانًا
یوسف بن موسی، عاصم بن یوسف یربوعی، ابوشہاب، اسماعیل بن ابی خالد، قیس بن ابی حازم، حضرت جریر بن عبد ﷲ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ عنقریب تم اپنے رب کو اپنی ان آنکھوں سے ظاہری طور پر دیکھو گے (قیا مت کے دن) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment