Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1999,TotalNo:6650


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فتنوں کا بیان
باب
یاجوج ماجوج کا بیان
حدیث نمبر
6650
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُفْتَحُ الرَّدْمُ رَدْمُ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذِهِ وَعَقَدَ وُهَيْبٌ تِسْعِينَ
موسیٰ بن اسمعیل، وہیب، ابن طاؤس، طاؤس، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یاجوج ماجوج کی دیوار اتنا کھول دیا گیا ہے، اور وہیب نے نوے کا حلقہ بنا کر اس کی مقدار ظاہر کی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment