Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2000,TotalNo:6651


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ اللہ اور رسول اور اپنے حاکموں کی اطاعت کرو
حدیث نمبر
6651
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ عَصَی اللَّهَ وَمَنْ أَطَاعَ أَمِيرِي فَقَدْ أَطَاعَنِي وَمَنْ عَصَی أَمِيرِي فَقَدْ عَصَانِي
عبدان، عبد ﷲ ، یونس، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے میری اطاعت کی اس نے ﷲ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے ﷲ کی نافرمانی کی اور جس نے امیر کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی اور جس نے امیر کی نافرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment