Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2187,TotalNo:6838


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہل علم کواتفاق پررغبت دلانے کا بیان
حدیث نمبر
6838
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ لَيْثٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ ح و حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا عِيسَی وَابْنُ إِدْرِيسَ وَابْنُ أَبِي غَنِيَّةَ عَنْ أَبِي حَيَّانَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ عَلَی مِنْبَرِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
قتیبہ، لیث، نافع، حضرت ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ (دوسری سند) اسحاق، عیسیٰ و ابن ادریس و ابن غنیۃ، ابوحیان، شعبی، حضرت ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے منبر پر خطبہ دیتے ہوئے سنا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment