کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو دو مرتبہ بیعت کرے۔
حدیث نمبر
6714
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ قَالَ بَايَعْنَا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَقَالَ لِي يَا سَلَمَةُ أَلَا تُبَايِعُ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ بَايَعْتُ فِي الْأَوَّلِ قَالَ وَفِي الثَّانِي
ابوعاصم، یزید بن ابی عبیدہ، سلمہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے درخت کے نیچے بیعت کی، تو آپ نے مجھ سے فرمایا کہ اے سلمہ کیا تم بیعت نہیں کرتے ہو، میں نے عرض کیا یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم میں تو پہلے ہی بیعت کر چکا ہوں، آپ نے فرمایا کہ دوسری بار بھی کر لو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment