Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2270,TotalNo:6921


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
اللہ کا قول کہ اس کا عرش پانی پر تھا۔
حدیث نمبر
6921
حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عِنْدَ الْکَرْبِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَلِيمُ الْحَلِيمُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِيمِ
معلی بن اسد، وہیب، سعید، قتادہ، ابوالعالیہ، حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم مصیبت کے وقت یہ (دعا) پڑ ھتے تھے (لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ  الخ) یعنی ﷲ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے وہ جاننے والا بردبار ہے، ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں عرش عظیم کا رب ہے، ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ آسمان اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment