Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2269,TotalNo:6920


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
اللہ کا قول کہ اس کا عرش پانی پر تھا۔
حدیث نمبر
6920
حَدَّثَنَا مُوسَی عَنْ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ابْنِ السَّبَّاقِ أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ حَدَّثَهُ قَالَ أَرْسَلَ إِلَيَّ أَبُو بَکْرٍ فَتَتَبَّعْتُ الْقُرْآنَ حَتَّی وَجَدْتُ آخِرَ سُورَةِ التَّوْبَةِ مَعَ أَبِي خُزَيْمَةَ الْأَنْصَارِيِّ لَمْ أَجِدْهَا مَعَ أَحَدٍ غَيْرِهِ لَقَدْ جَائَکُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِکُمْ حَتَّی خَاتِمَةِ بَرَائَةٌ
موسی، ابراہیم، ابن شہاب، عبید بن سباق، حضرت زید بن ثابت رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے بلا بھیجا تو میں قرآن کو تلا ش کرنے لگا یہاں تک کہ سورت توبہ کی آخری آیت میں نے ابوخزیمہ انصاری کے پاس پائی جو ان کے علاوہ کسی اور کے پاس نہیں ملی، وہ آ یت ﴿ لَقَدْ جَائَکُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِکُمْ ﴾ الخ- (تمہارے پاس رسول تم ہی میں سے آیا) سورت براۃ کے اخیر تک کی تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment