Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1964,TotalNo:6615


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فتنوں کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادکہ فتنہ مشرق کی طرف سے ظاہرہوگا
حدیث نمبر
6615
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ ذَکَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي شَأْمِنَا اللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي يَمَنِنَا قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَفِي نَجْدِنَا قَالَ اللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي شَأْمِنَا اللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي يَمَنِنَا قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَفِي نَجْدِنَا فَأَظُنُّهُ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ هُنَاکَ الزَّلَازِلُ وَالْفِتَنُ وَبِهَا يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ
علی بن عبد ﷲ ، ازہر بن سعد، ابن عون نافع، ابن عمر سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یا ﷲ ہمارے شام میں برکت عطا فرمایا ﷲ ہمارے یمن میں برکت عطا فرما لوگوں نے کہا اور ہمارے نجد میں آپ نے فرمایا یا ﷲ ہمارے شام میں برکت عطا فرما یا ﷲ ہمارے یمن میں برکت عطا فرما لوگوں نے کہا یا رسول ﷲ اور ہمارے نجد میں میرا خیال ہے کہ شاید آپ نے تیسری بار فرمایا کہ یہاں زلزلے ہوں گے اور فتنے ہوں اور وہیں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوگا۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment