کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
آرزو کرنے کا بیان
باب
اس آرزو کا بیان جو مکروہ ہے۔
حدیث نمبر
6739
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسٍ قَالَ أَتَيْنَا خَبَّابَ بْنَ الْأَرَتِّ نَعُودُهُ وَقَدْ اکْتَوَی سَبْعًا فَقَالَ لَوْلَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَنْ نَدْعُوَ بِالْمَوْتِ لَدَعَوْتُ بِهِ
محمد، عبدہ، ابن ابی خالد، قیس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم خباب بن ارت کے پاس ان کی عیادت کے لئے آئے، اس وقت انہوں نے سات داغ لگوائے تھے، انہوں نے کہا کہ اگر رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہم کو موت کی دعا کرنے سے منع نہ فرماتے تو میں اسکی دعا کرتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment