کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
آرزو کرنے کا بیان
باب
اس آرزو کا بیان جو مکروہ ہے۔
حدیث نمبر
6740
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَتَمَنَّی أَحَدُکُمْ الْمَوْتَ إِمَّا مُحْسِنًا فَلَعَلَّهُ يَزْدَادُ وَإِمَّا مُسِيئًا فَلَعَلَّهُ يَسْتَعْتِبُ قال ابوعبد الله أَبِي عُبَيْدٍ اسْمُهُ سَعْدُ بْنُ عُبَيْدٍ مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَزْهَرَ
عبد ﷲ بن محمد، ہشام بن یوسف، معمر، زہری، ابوعبید سعد بن عبید (عبدالرحمن بن ازہر کے آزاد کردہ) سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص موت کی تمنا نہ کرے اس لئے کہ یا تو نیکوکار ہو گا، تو بہت ممکن ہے کہ وہ اور نیکی کرے، یا بد کار ہو گا تو بہت ممکن ہے کہ وہ باز آ جائے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment