Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2226,TotalNo:6877


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ وہ غیب کا جاننے والا ہے پس اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا۔
حدیث نمبر
6877
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَنْ حَدَّثَکَ أَنَّ مُحَمَّدًا صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی رَبَّهُ فَقَدْ کَذَبَ وَهُوَ يَقُولُ لَا تُدْرِکُهُ الْأَبْصَارُ وَمَنْ حَدَّثَکَ أَنَّهُ يَعْلَمُ الْغَيْبَ فَقَدْ کَذَبَ وَهُوَ يَقُولُ لَا يَعْلَمُ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ
محمد بن یوسف، سفیان، سفیان، اسمعیل، شعبی، مسروق، حضرت عائشہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ نے کہا کہ تم سے اگر کوئی شخص بیان کرے کہ محمد صلی ﷲ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا تو وہ جھوٹا ہے ﷲ فرماتے ہیں کہ آنکھیں اس کو نہیں دیکھ سکتیں اور جو شخص تم سے کہے کہ آپ غیب جانتے ہیں تو وہ جھوٹا ہے ﷲ فرماتا ہے کہ غیب کا علم ﷲ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment